Results 1 to 2 of 2

Thread: قیادت پر باتیں نہ بنائیں Ø+وصلہ بڑھائیں,ورلڈکپ کیلئے سرفراز سے امی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic قیادت پر باتیں نہ بنائیں Ø+وصلہ بڑھائیں,ورلڈکپ کیلئے سرفراز سے امی

    قیادت پر باتیں نہ بنائیں Ø+وصلہ بڑھائیں,ورلڈکپ کیلئے سرفراز سے امیدیں وابستہ:یونس خان
    1417134 72023539 - قیادت پر باتیں نہ بنائیں Ø+وصلہ بڑھائیں,ورلڈکپ کیلئے سرفراز سے امی

    چیمپئنز ٹرافی میں ٹائٹل فتØ+ کا امکان نہیں تھا،گرین شرٹس Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت سمیت تقدیر Ù†Û’ یاوری Ú©ÛŒ اور یادگار جیت ملی ،ورلڈکپ میں بھی ایسا ہو سکتا ہے موجودہ ٹیم میں بھی عالمی سطØ+ پر بہترین کارکردگی Ú©ÛŒ اہلیت موجود ہے ØŒ کھلاڑی اچھے وقت میں Ú©Ú†Ú¾ بھی کر دکھانے Ú©ÛŒ اہلیت رکھتے ہیں:سابق کپتان

    کراچی(سپورٹس رپورٹر)کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستانی کامیابی سابق قومی کپتان یونس خان Ù†Û’ قسمت Ú©Û’ کھاتے میں ڈال دی،ان کا کہناہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں بھی ٹائٹل فتØ+ کاکوئی امکان نہیں تھا،گرین شرٹس Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت سمیت تقدیر Ù†Û’ یاوری Ú©ÛŒ جس Ú©Û’ سبب یادگار جیت Ø+اصل ہوئی اوراس مرتبہ بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے ،میگاایونٹ کیلئے Ø+تمی سکواڈ Ú©Û’ اعلان سے قبل سرفراز اØ+مد Ú©ÛŒ قیادت پر باتیں نہ بنائی جائیں،ان سے ورلڈ Ú©Ù¾ Ú©Û’ دوران Ú©Ú†Ú¾ کر دکھانے Ú©ÛŒ بڑی امیدیں ہیں۔تفصیلات Ú©Û’ مطابق سابق قومی کپتان اور پاکستان Ú©ÛŒ جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان کا عالمی یوم صØ+ت پر جناØ+ ہسپتال کراچی میں سجائی جانے والی ایک تقریب میں کہنا تھا کہ اگر تقدیر Ù†Û’ ساتھ دیا تو پاکستانی ٹیم رواں برس عالمی Ú©Ù¾ ٹورنامنٹ میں ٹائٹل جیت سکتی ہے جس میں شامل کھلاڑی اچھے وقت میں Ú©Ú†Ú¾ بھی کر دکھانے Ú©ÛŒ اہلیت رکھتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ ٹیم میں بھی عالمی سطØ+ پر بہترین کارکردگی Ú©ÛŒ اہلیت موجود ہے لیکن اسے اپنی قسمت پر بھی انØ+صار کرنا ہوگا کیونکہ انگلینڈ میں کھیلی گئی گزشہ چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاکستانی ٹیم سے شروع میں کوئی توقع نہیں کر رہا تھا کہ یہ ٹائٹل بھی جیت سکتی ہے لیکن گرین شرٹس Ú©ÛŒ Ù…Ø+نت اور تقدیر Ù†Û’ یاوری Ú©ÛŒ تو اس Ú©Û’ بعد جیت Ú©ÛŒ راہیں ہموار ہو گئیں اور اس مرتبہ بھی Ù…Ø+نت اور قسمت کا ساتھ Ø+اصل رہا تو ویسے ہی مثبت نتائج سامنے Ø¢ سکتے ہیں۔یونس خان کا کہنا تھا کہ میگا ایونٹ کیلئے ابھی Ø+تمی ٹیم کا بھی اعلان نہیں ہوا ہے لہٰذا سرفراز اØ+مد Ú©ÛŒ قیادت Ú©Û’ Ø+والے سے باتیں نہ بنائی جائیں کیونکہ وہ پاکستانی کپتان ہیں جن Ú©Ùˆ Ø+وصلے Ú©ÛŒ ضرورت ہے اور انہیں پوری امید ہے کہ اگر Ø+الات سازگار رہے تو وہ اس بار Ú©Ú†Ú¾ کر دکھائیں Ú¯Û’ ۔سابق قومی کپتان کا کہنا تھا کہ انہیں سرفراز اØ+مد سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں کہ وہ ایک کھلاڑی اور کپتان Ú©ÛŒ Ø+یثیت سے اپنا موثر کردار نبھانے میں کامیاب رہیں Ú¯Û’ Û”
    2gvsho3 - قیادت پر باتیں نہ بنائیں Ø+وصلہ بڑھائیں,ورلڈکپ کیلئے سرفراز سے امی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قیادت پر باتیں نہ بنائیں Ø+وصلہ بڑھائیں,ورلڈکپ کیلئے سرفراز سے

    2gvsho3 - قیادت پر باتیں نہ بنائیں Ø+وصلہ بڑھائیں,ورلڈکپ کیلئے سرفراز سے امی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •